Skip to main content

Ten Virtues Of Treating Relatives With Kindness

Sayyiduna Faqih Abul Lays Samarqandi has stated:-

There are ten virtues of treating relatives with kindness:
1. It brings about the pleasure of Allah Jssiz.
2. It pleases people. 
3. It delights angels.
4. It earns you praise from Muslims.
5. It upsets satan. 
6. It increases age.
7. It brings blessings in sustenance.

8. It pleases the deceased forefathers (i.e. the Muslim father
and grandfather).
9. It fosters harmony.
10. It increases reward after demise because people make Du’a
for such a person. (Tanbih-ul-Ghafilin, pp. 73).


صِلَۂ رِحْمی کرنے کے 10 فائدے
حضرتِ سیِّدُنا فقیہابواللَّیث سمرقندیعَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ القَوِیفرماتے ہیں: صِلَۂ رِحْمی کرنے کے 10 فائدے ہیں:
* اللہ عَزَّوَجَلَّ کی رِضا حاصل ہوتی ہے 
*لوگوں کی خوشی کا سبب ہے 
*فرشتوں کو مَسَرّت ہو تی ہے 
*مسلمانوں کی طرف سے اس شخص کی تعریف ہوتی ہے
*شیطان کو اس سے رَنج پہنچتا ہے
*عمربڑھتی ہے
*رِزْق میں برکت ہو تی ہے
*فوت ہوجانے والے آباء و اجداد(یعنی مسلمان باپ دادا) خوش ہوتے ہیں
*آپس میں مَحَبَّت بڑھتی ہے
*وفات کے بعداس کے ثواب میں اِضافہ ہو جا تا ہے،کیونکہ لوگ اس کے حق میں دعائے خیر کرتے ہیں ۔
(تَنبیہُ الغافِلین ص۷۳)

Popular posts from this blog

Aik Tareekhi Munazira... Namrood Kon Tha?

ایک تاریخی مناظرہ یہ نمرود اور حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کا مناظرہ ہے جس کی روئیداد قرآن مجید میں مذکور ہے۔ نمرود کون تھا؟:۔''نمرود''بڑے طنطنے کا بادشاہ تھا سب سے پہلے اس نے اپنے سر پر تاج شاہی رکھا اور خدائی کا دعویٰ کیا۔ یہ ولد الزنا اور حرامی تھا اور اس کی ماں نے زنا کرالیا تھا جس سے نمرود پیدا ہوا تھا کہ سلطنت کا کوئی وارث پیدا نہ ہو گا تو بادشاہت ختم ہوجائے گی۔ لیکن یہ حرامی لڑکا بڑا ہو کر بہت اقبال مند ہوا اور بہت بڑا بادشاہ بن گیا۔ مشہور ہے کہ پوری دنیا کی بادشاہی صرف چار ہی شخصوں کو ملی جن میں سے دو مومن تھے اور دو کافر۔ حضرت سلیمان علیہ السلام اور حضرت ذوالقرنین تو صاحبان ایمان تھے اور نمرودو بخت نصر یہ دونوں کافر تھے۔ نمرود نے اپنی سلطنت بھر میں یہ قانون نافذ کردیا تھا کہ اس نے خوراک کی تمام چیزوں کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔ یہ صرف ان ہی لوگوں کو خوراک کا سامان دیا کرتا تھا جو لوگ اس کی خدائی کو تسلیم کرتے تھے۔ چنانچہ ایک مرتبہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اس کے دربار میں غلہ لینے کے لئے تشریف لے گئے تو اس خبیث نے کہا کہ پہلے تم مجھ کو اپنا خدا ...

Yajuj Majuj Ki Haqeeqat, Yajuj Majuj Kon Hain?

Book: Yajuj Majuj Ki Haqeeqat by Allama M.Zafar Attari

How Is It To Kill A Fly? | Makhi Ko Marna Kesa?

From Book : Piebald Horse Rider